امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Tariqa e Sair o Sulook By Mufti Muhammad Tayyib طریقہ سیر و سلوک از مولانا مفتی محمد طیب صاحب

Tariqa e Sair o Sulook By Mufti Muhammad Tayyib طریقہ سیر و سلوک

سلسلہ نقشبندیہ کی معروف نسبتیں اور ان کا طریقہ سیر و سلوک مع رسالہ شیخ المشائخ سید آدم بنوری رحمۃ اللہ علیہ
اس کتاب میں اکابر سلسلہ نقشبندیہ کی معروف نسبتوں اور ان کے ذریعے سیر و سلوک کے مرحلوں کو ترتیب و تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، نیز… مزید

Guldasta e Ahadith By Mufti Muhammad Shafiq Shah گلدستہ احادیث از مفتی محمد شفیق شاہ بھائی بڑودوی

Guldasta e Ahadith By Mufti Muhammad Shafiq Shah گلدستہ احادیث

جس میں حدیث پاک کے اصلاحی مضامین کو دلکش عناوین ، مناسب آیات، بر محل احادیث ، عبرت آموز واقعات اور اشعار کے ساتھ پر سوز انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان شاء اللہ اس گلدستہ سے زندگی کے بے آب و گیاہ میدان میں علم… مزید

Ahle Bait un Nabi [SAW] By Mufti Zain ul Islam Qasmi اہل بیت النبی ﷺ از مفتی زین الاسلام قاسمی

Ahle Bait un Nabi [SAW] By Mufti Zain ul Islam Qasmi اہل بیت النبی ﷺ

اہلِ بیت النبی ﷺ – مصداق اور فضائل و مناقب
اس کتاب میں آیت تطہیر کی مفصل تفسیر، اہل بیت کا مصداق ، ازواج مطہرات، اولاد طیبات اور اصہار کرام کی سیرت و فضائل، افضل خاتون کی تحقیقی بحث اور ضمناً بعض ضروری فوائد و نکات، مستند مصادر اور اکابر… مزید

Urdu Sharh Qafwul Athar By Maulana Atif Bharuchi قفو الاثر فی صفو علوم الاثر از مولانا عاطف بن مولانا ادریس خانپوری

Urdu Sharh Qafwul Athar By Maulana Atif Bharuchi قفو الاثر فی صفو علوم الاثر

فقہاء احناف اور محدثین کے قواعد و مصطلحات حدیث، اردو شرح قفو الاثر في صفو علوم الاثر
تالیف: علامہ رضي الدين محمد بن ابراهيم الحلبي الحنفي ابن الحنبلي رحمه الله تعالى
ترجمہ و تشریح: مولانا عاطف بن مولانا ادریس خانپوری… مزید