Rahbar e Hajj wa Umrah By Mufti Arif Billah Al Qasmi رہبر حج و عمرہ
اس کتاب میں حج و عمرہ کے تمام اعمال سے متعلق احکام و مسائل ، موجودہ دور کے انتظامی قوانین ، سفری سہولیات اور مشاعر مقدسہ (منی، عرفات، مزدلفہ ) میں پیش آنے والے نئے حالات کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی گئی ہے، نیز حرمین شریفین کے مقدس مقامات کی نشاندہی اور ان کا مختصر تعارف بھی اس کتاب