Samaratul Fiqh By Maulana Samiruddin Qasmi ثمرۃ الفقہ
ابتدائی بچوں کے لئے فقہ کی ایسی کتاب ہے جو بہت آسان ہے، بچے زبانی یاد کرسکتےہیں، ایک نظر دیکھنے سے وضو کی سنتیں، نماز کے واجبات وغیرہ یاد کرکے سناسکتے ہیں، نو خیز بچے وضو، نماز ، روزہ کے فرض ، واجبات اور سنن کو آسانی سے یاد کر سکتے ہیں۔