Nawadir ul Fiqh By Maulana Muhammad Yunus Jaunpuri نوادر الفقہ
سیکڑوں فقہی مسائل، کلامی مباحث، سیرت پاک اور دعوت و تبلیغ پر مشتمل مکاتیب و مضامین کا مجموعہ۔ مختلف فقہی مسائل میں حنفیہ کے حدیثی دلائل کا ایسا احاطہ و استیعاب ہے جو کہیں اور مشکل سے ملے گا۔ بہت سی احادیث و روایات پر مفصل فنی تحقیق ہے، صوفیہ کے مختلف اعمال و معمولات پر بھی علمی اور تحقیقی گفتگو