Aham Masail By Mufti Muhammad Jafar Milly اہم مسائل
یہ دار الافتاء جامعہ اکل کوا سے جاری ہونے والے فتاوی کا مجموعہ ہے۔ جن مسائل میں لوگوں کا ابتلاء عام ہے، ان میں سے کسی ایک مسئلہ کی پوری صورت قلمبند کر کے، ان پر آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ، عبارات فقہیہ ، اور قواعد کی روشنی میں احکام شرعیہ کی تطبیق کے بعد، جامعہ کی مسجد میں بعد نماز