Tibbi Akhlaqiyat By IFA طبی اخلاقیات دائرے اور ضابطے
طبیب سے متعلق شرعی ہدایات، متعدی امراض اور خصوصاً ایڈز کی بنا پر مرتب ہونے والے احکام پر تحقیقی مقالات اور علماء و ارباب افتاء کے مناقشات کا مجموعہ۔ میڈیکل کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اسلامی شریعت کی روشنی میں اخلاقی اور پیشہ ورانہ ضوابط، مریض کے حقوق اور ڈاکٹر کی ذمہ داریوں کی شرعی حدود پر بحث