Nafais ul Fiqh By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi نفائس الفقہ
یہ حضرت مفتی صاحب کے تحریر کردہ علمی و فقہی مباحث کا مجموعہ ہے، جن میں اکسٹھ (۶۱) علمی و فقہی مضامین ہیں، جن کی ہر سطر دلائل سے مدلل اور ہر مضمون حوالوں سے محول، جن میں ایک طرف محدثانہ و فقیہانہ بخثیں ہیں تو دوسری طرف عام فہم بھی ہے، یہ مقالات معاشرے میں پیدا ہونے والے مختلف