Al Ihkam Urdu By Shaykh Ahmad Bin Idrees Qarafi الاحکام اردو
حاکم عدالت کے فیصلے کی حقیقت ، حاکم اور مفتی کا دائرہ کار ، مفتی ، قاضی اور سربراہ مملکت کے اختیارات ، اجتہادی مسائل اور حاکم کا فیصلہ ، اختلافی مسائل اور حاکم کا فیصلہ ، حاکم کے فیصلہ کو کالعدم قرار دینے کا اختیار ، رسول اللہ ﷺ کے ارشادات کی مختلف حیثیتیں ، نبوت اور رسالت میں