Mawahib e Rahmani By Shaykh Abdul Wahab Sharani مواہب رحمانی
المیزان الکبری المعروف میزانِ شعرانی، فقہ مقارن (تقابلی فقہ) کی ایک مشہور اور مستند کتاب ہے، جس کا مقصد چاروں فقہی مذاہب کے اختلافات میں توازن اور اعتدال پیدا کرنا ہے۔ امام شعرانیؒ نے یہ واضح کیا ہے کہ ائمہ مجتہدین کے درمیان فقہی مسائل میں جو اختلافات پائے جاتے ہیں، وہ دراصل شریعت کی وسعت اور آسانی کا ذریعہ ہیں