Qisas e Bukhari By Maulana Zafar Iqbal قصص بخاری
صحیح بخاری میں بیان کردہ سچے واقعات، تاریخی قصوں اور سبق آموز کہانیوں کا ایک بہترین مجموعہ ہے، جسے اردو زبان میں آسان اور عام فہم انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ واقعات سے حاصل ہونے والے سبق، حکمت اور اخلاقی نتائج کو واضح کیا گیا ہے