Hajj Quide By Maulana Ala ud Din Qasmi حج گائیڈ
آسان اور مختصر نوٹس جو ہر کس کی ایسی رہنمائی کریں جیسے ایک معلم اور قائد کرتا ہے گویا یہ صورتا کتاب ہے، مگر معنی گائیڈ ہے۔ یہ گائیڈ بتائے گا کہ نمبر ایک یہ عمل کرنا ہے نمبر دو یہ عمل ہے، نمبر تین یہ عبادت ہے۔ مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی