Tum bhi Ek Sahabiyya Ho – انت ایضا صحابیۃ [تم بھی ایک صحابیہ ہو]
ادہم شرقاوی عصر حاضر کے ممتاز مصنفین میں سے ہیں۔ ان کی زیر نظر عربی کتاب ” أنت أيضًا صحابية ” ایک پکار ہے عصر حاضر کی ہر اس بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کے نام، جو اپنی زندگی کو اسوہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے سانچے میں ڈھالنے کی تڑپ رکھتی ہے۔ مصنف نے نہایت خوبصورتی سے یہ نکتہ