Samratul Awzan By Maulana Samiruddin Qasmi ثمرۃ الاوزان
اس رسالہ میں تمام قدیم اور روایتی اسلامی اوزان و پیمانوں کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے اور انہیں دور حاضر کے رائج الوقت انگریزی اوزان میں تبدیل کر کے سمجھایا گیا ہے۔ علما، طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے ان پیمانوں کو آسان اور جدید زبان میں سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے