Dawat e Fikr-o-Nazar By Maulana Noorullah Rasheedi دعوت فکر و نظر
کتاب میں اسلام کا متعدد حوالوں سے تعارف ہے۔ فاضل مصنف نے ایک طرف اسلام کے عقائد، اخلاقیات، معاملات، معاشرت اور اسلام کے معاشی و سیاسی نظام اور اُس کی فکری ساخت پر عمدہ بحث کی ہے اور زندگی کے مختلف نظام ہائے حیات کو لاکر ثابت کیا ہے کہ اسلام ایک جامع فکر اور جامع عمل بھی ہے۔ دوسری