Fatawa Anwaar ul Uloom By Mufti Abdul Haq Usmani فتاوی انوار العلوم
جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کراچی سے جاری ہونے والے فتاوی کا مجموعہ۔ ہر مسئلے کی تخریج کے لیے امہات کتب سے کم از کم تین مستند حوالے فراہم کیے گئے ہیں، جبکہ قارئین کی سہولت کے لیے عربی عبارات پر اعراب اور ان کے ساتھ معتبر اردو فتاویٰ کے حوالے بھی شامل ہیں۔ کتاب میں عنوانات کو مختصر، جامع