Tarjaman us Sunnah By Maulana Badr e Alam Merathi ترجمان السنۃ
یہ مجموعہ مستند احادیثِ مبارکہ پر مشتمل جس میں عربی متن کے ساتھ ساتھ سلیس اردو ترجمہ اور جامع تشریح فراہم کی گئی ہے، تاکہ عام قارئین علم احادیث کے مفہوم اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں کو آسانی سے سمجھ سکیں۔ یہ مجموعہ نہ صرف عقائد، عبادات اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے، بلکہ دورِ جدید