Tahfeez ul Ahadith By Maulana Abdul Basit Qasmi تحفیظ الاحادیث
حفظ کرنے کے لئے صحیح بخاری و صحیح مسلم سے ۱۰۰ احادیث کا بہترین انتخاب۔ ایسی جامع احادیث کا انتخاب کیا گیا جن کا تعلق فضائل اور ہماری روز مرہ کی زندگی سے ہے، ان احادیث کو دین اسلام کے پانچ اہم شعبے : ایمانیات، عبادات، معاملات، معاشرات اور اخلاق کے تحت تقسیم کر کے ذیلی عنوانات لگائے گئے ہیں،