Zaad al Talibeen By Maulana Ashiq Ilahi زاد الطالبین
مجموعہ حدیث جو درسِ نظامی کے درجہ ثانیہ کے نصاب کا حصہ ہے۔ کتاب میں مشکوۃ المصابیح سے منتخب کردہ ایسی مختصر اور جامع احادیث جمع کی گئی ہیں جو اخلاقیات، آداب اور اسلامی تعلیمات پر مشتمل ہیں۔ اعربی زبان، نحو اور صرف کے قواعد کی عملی مشق اور نحوی ترکیب سکھانے کے لیے یہ کتاب شامل نصاب کی گئی