Asaan Nisab By Muhammad Anas Raza Qasmi آسان نصاب
بچوں کی صحیح تعلیم و تربیت کے لئے جہاں بہترین درس گاہ اور ماہر استاد ضروری ہے وہاں ایک معیاری اور بچوں کی صلاحیت و ذہنیت کے مطابق نصاب بھی ضروری ہے۔ آسان نصاب اسی غرض سے مرتب کیا گیا ہے، جس کا پہلا حصہ ابتدائی ضروری چیزوں پر مشتمل ہے جو ناظرہ اور پرائمری سطح کے بچوں کے لئے