Fawaid ul Quran By Maulana Abdul Qayyum Muhajir Madni فوائد القرآن
بر صغیر کے اکابر مفسرین کرام کی مستند تفاسیر سے عام فہم تفسیری فوائد ہر سورت کا تعارف ، ہر رکوع کا خلاصہ اور آیات کا شان نزول، تاریخ اسلام سے قرآن کی عظمت اور عشق پیدا کر نیوالے واقعات امام غزالی، امام یافعی اور حکیم الامت تھانوی رحمہم اللہ کے نقل فرمودہ قرآنی اعمال ، خواص اور فوائد و عملیات سے مزین جدید تفسیر جو پہلی مرتبہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔