Nawazil ul Fiqh By Mufti Akhtar Imam Adil نوازل الفقہ
یہ نئے فقہی مسائل کا مستند اور مدلل مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں جہاں فقہ وفتاوی اور خصوصاً نئے پیش آمدہ مسائل کے احکام کے استنباط واستخراج کے سلسلہ میں اصولی بحث کی گئی ہے وہیں عبادات، معاملات ، معاشرت، معاشیات ، جدید تعلیمی سماجی طبی اور سائنسی مسائل نیز اسلامی سیاست سے متعلق بے شمار جزئیات اور ان کے