Ahsan ul Hidaya Urdu Sharh Al Hidaya – احسن الہدایہ اردو شرح ھدایہ
ہدایہ کی اردو شروحات میں اپنے آسان اور عام فہم اسلوب کی وجہ سے طلبہ اور اساتذہ سب سے زیادہ اس شرح کو پسند کرتے ہیں۔ اس میں عربی متن پر اعراب اور اس کا سلیس اردو ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ مشکل فقہی مسائل کی تسہیل اور دلائل کی تفصیلی وضاحت پیش کی گئی ہے۔ دلائل اور احادیث کی