امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Tohfa e Usmania Urdu Sharah Aqeeda Tahawiya By Mufti Zakir Hasan Nomani تحفہ عثمانیہ شرح عقیدہ طحاویہ از مفتی ذاکر حسن نعمانی

Tohfa e Usmania Urdu Sharah Aqeeda Tahawiya By Mufti Zakir Hasan Nomani تحفہ عثمانیہ شرح عقیدہ طحاویہ

اہل سنت و جماعت کے عقائد کے بارے میں امام طحاوی کی کتاب العقيدة الطحاوية کی اُردو زبان میں بہترین کامل ، مفصل ، مدلل ، بے مثال اور آسان فہم شرح
تصنیف: مولانا مفتی ذاکر حسن نعمانی… مزید

Musalmano par Balayen kion aati hin By Mufti Muhammad Sameen Ashraf Qasmi مسلمانوں پر بلائیں کیوں آتی ہیں از مفتی محمد ثمین اشرف صاحب

Musalmano par Balayen kion aati hin By Mufti Muhammad Sameen Ashraf Qasmi مسلمانوں پر بلائیں کیوں آتی ہیں

مسلمانوں پر بلائیں کیوں آتی ہیں از مولانا مفتی محمد ثمین اشرف صاحب
مسلمانوں کے دنیوی مصائب کے دینی اسباب از حضرت مولانا سید مناظر احسن صاحب گیلانی
نجات المؤمنين از حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری… مزید

Kutub e Aqaid ka Taaruf By Maulana Muhammad Noman کتب عقائد کا تعارف از مولانا محمد نعمان صاحب

Kutub e Aqaid ka Taaruf By Maulana Muhammad Noman کتب عقائد کا تعارف

اختلاف کب اور کیسے شروع ہوا ؟۔ فتنوں کا ظہور کیسے ہوا ؟۔ فرق باطلہ اور اُن کے نظریات ، عقائد پر لکھی گئی (۱۰۵) عربی کتب کا تعارف ، اشاعرہ اور ماتریدیہ کے درمیان (۱۲) اختلافی مسائل ۔ العقيدة الطحاوية“ کی (۲۵) عربی اردو شروحات ۔ شرح العقائد النسفي… مزید