Share Haqeeqi By Maulana Habib ur Rahman Al Azmi شارع حقیقی
ایک بریلوی مصنف مولوی سید محمد کچھو چھوی نے ایک کتاب ” التحقيق البارع في حقوق الشارع (اردو)” لکھی تھی ، اس کتاب میں انھوں نے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کو شارع مطلق قرار دیتے ہوئے تشریع (شریعت سازی) میں آپ کو خدا کا شریک گردانا تھا۔ حضرت محدث جلیل نے اس کا نہایت جامع اور عالمانہ و فاضلانہ جواب تحریر فرمایا ، اور مصنف موصوف کے تمام دلائل کے تار و پود بکھیر کر یہ ثابت کر دیا