Darul Islam aur Darul Harb By Maulana Habib ur Rahman Al Azmi دار الاسلام اور دار الحرب
دار الاسلام اور دار الحرب ایک نہایت اہم اور پیچیدہ مسئلہ ہے، اہل علم اس مسئلہ کی نسبت سخت تذبذب اور اضطراب کا شکار ہوئے ہیں، بلکہ بعض اوقات اس کی تشریح و توضیح میں افراط و تفریط کی حدود تک پہنچ گئے ہیں، مصنف نے مسئلہ کی توضیح و تشریح کے لیے قلم اٹھایا ہے۔ حضرت محدث کبیر اس کتاب میں علوم و معارف کے موتی رولے ہیں، کتاب بحث و تحقیق کا نادر نمونہ ہے، موج علم تھم نہیں