Awzan e Sharia By Mufti Muhammad Shafi اوزان شرعیہ
اس رسالہ میں قدیم اور روایتی اسلامی اوزان و پیمانوں کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے۔ درھم، دینار، صاع، مد، ذراع، میل کی مکمل تحقیق اور مروجہ اوزان اور پیمانوں کے مطابق ان کی تشریح و توضیح کی گئی ہے۔ اور انہیں دور حاضر کے مروجہ اوزان میں تبدیل کر کے سمجھایا گیا ہے۔