Nahw Meer Urdu By Maulana Nazir Husain نحو میر اردو
نحو میر اردو مع ضروری و مفید اضافات و مع مشقیہ سوالات ماخوذ از تسهیل النحو ( یعنی نحومیر مع طریقہ تعلیم ) جس میں نحومیر کی ہر فصل کے ساتھ ایسے سوالات لکھ دیے گئے ہیں کہ اگر طلبہ کو اُن کی مشق کرائی جائے تو صرف اسی کتاب کے پڑھنے سے نحو کے مسائل بسہولت از بر ہو کر مبتدی میں عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہو جائے گی۔ مولانا ناظر حسین بن عثمان ہتھوڑوی