Mushkilat ul Quran By Maulana Mahmood ur Rasheed Hadoti مشکلات القرآن
مشكلات القرأن اردو ترجمہ: أنموذج جليل في أسئلة وأجوبة عن غرائب آي التنزيل یہ کتاب جس کا نام قرآنی سوال و جواب ، مسائل الرازی بھی ہے جو کہ اصلا عربی زبان میں ہے، یہ کتاب بتاتی ہے کہ قرآن کریم کا ہر حرف، ہر لفظ، ہر اضافہ، ہر نکتہ خدا تعالی کے کلام ہونے کا شاہد اور علیم و حکیم کے اتھاہ علوم کی دلیل قاطع ہے۔ کتاب اساتذہ ، طلبہ اور قرآنی علوم سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے