Sawanih e Muawiya [RA] By Maulana Yahya Nomani سوانح معاویہ رض
یعنی امیر المؤمنین حضرت معاویہؓ کی تفصیلی و تحقیقی سوانح عمری رسول اکرم ﷺ کے ساتھ ان کی خصوصی رفاقت ، نظام خلافت راشدہ کے اہم رکن کے بطور ان کی جلیل القدر خدمات ، اور پھر بطور خلیفہ ان کے عظیم دینی، جہادی، سیاسی اور تمدنی کارناموں نیز ان کے بلند علمی مقام، اعلی دینی و اخلاقی صفات و کمالات کا تذکرہ، سیدنا علیؓ کے ساتھ ان کے اختلاف کی نوعیت کی تحقیق و اعتدال کے ساتھ تفصیل ،