Zabiha ke Ahkam wa Masail By Abdullah Al Ibadi ذبیحہ کے احکام و مسائل
یہ کتاب ایم اے کا مقالہ ہے جس میں ذبیحہ کے بارے میں تمام فقہی مذاہب کی آرا کے خلاصہ کے ساتھ ساتھ شکار، حلال اور حرام جانوروں کی تفصیلات ، حرمت کی عقلی توجیہات، قربانی اور اس کے احکام کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ اہل کتاب کے ذبیحے کے بارے میں قدیم اور جدید تمام طریقوں اور صورتوں کا تجزیہ کرکے ان پر فقہاء کی آراء کا تفصیلی جائزہ بھی پیش کیاگیا ہے۔ اردو ترجمہ اداره تحقیقات