Wazaif wa Mamoolat By Maulana Kaleemullah Qasmi وظائف و معمولات
اہم دعاؤں اور وظائف کا مجموعہ جس میں ایسی دعاؤں کو جمع کر دیا گیا ہے جن کے پڑھنے سے امت مسلمہ کو نیکیوں کا خزانہ اور دینی و دنیوی بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، یہ تمام دعا ئیں اور معمولات اکابر و اسلاف کی مجرب اور آزمودہ ہیں جنکے فوائد سو فیصد یقینی ہیں، ان کے پڑھنے کے بعد زندگی سے مصائب و مشکلات کا ختم ہو جانا اور ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ ہو