Jadeed Fiqhi Faislay By Intl. Islamic Fiqh Academy جدید فقہی فیصلے
یہ اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ کے شرعی و فقہی فیصلوں کا اردو ترجمہ ہے، جو جدید دور کے پیچیدہ معاشی، طبی اور سماجی مسائل پر عالمِ اسلام کے ممتاز علماء اور فقہاء کی اجتماعی آراء اور شرعی فیصلوں پر مشتمل ہے۔ عقائد، عبادات، معاملات، جدید بینکنگ، انشورنس (تکافل)، اعضاء کی پیوند کاری، جدید طبی طریقہ علاج اور عصرِ حاضر کے دیگر