Al Khair Al Sari Urdu Sharha Bukhari الخیر الساری اردو شرح صحیح بخاری
یہ صحیح البخاری کی جامع اردو شرح اور تشریح ہے۔ مولانا خیر محمد صاحب رحمہ اللہ جالندھری کے درسی افادات اور علمی یادداشتوں پر مشتمل مجموعہ ہے۔ یہ احادیث کا مکمل ترجمہ لغوی و علمی تحقیق، راویوں کے حالات، مذاہب فقہیہ کی تحقیق،ترجمۃ الباب پر خصوصی کلام، احادیث کی تخریج کے اہتمام کے ساتھ عام فہم شرح ہے