Muhazarat e Hadith By Dr. Mahmood Ahmad Ghazi محاضرات حدیث
یہ 12 تفصیلی خطبات و محاضرات کا مجموعہ ہے جس میں علم حدیث اور اسکی اقسام، تاریخ، تدوین، مناہج محدثین، علم اسناد و رجال، اصولِ جرح و تعدیل، كتب حديث شروح حديث اور عصری اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب علم حدیث کے طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے ایک جامع اور مستند تعارفی خاکہ فراہم کرتی