Shari Zabta e Diwani By Allama Shams ul Haq Afghani شرعی ضابطہ دیوانی
یہ کتاب اسلامی عدالتی نظام اور دیوانی مقدمات کو شریعت کے مطابق حل کرنے کے اصول و ضوابط پر مشتمل ہے۔ کتاب میں جدید قانونی انداز (دفعات اور شقوں کی صورت) میں مناکحات، معاملات یعنی نکاح ، طلاق، بیوع، اجاره ، شرکت ، مضاربت ، شفعہ، هبہ، امانت ، فرائض اور قوانین عدلیہ سے متعلق بیشتر مسائل کو نہایت مختصر