راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Pas e Marg Zinda By Maulana Noor Alam Khalil Amini پس مرگ زندہ

Read Online

Pas e Marg Zinda By Maulana Noor Alam Khalil Amini پس مرگ زندہ

Download (19MB)

Link 1      Link 2

پس مرگ زندہ
سینتیس ۳۷ شخصیتوں کا تذکرہ
مؤلف: مولانا نور عالم خلیل امینی
صفحات: ۹۳۶
اشاعت: جمادی الاولی ۱۴۳۱ ھ / مئی ۲۰۱۰ء
ناشر: اداره علم و ادب، دیوبند، یوپی

سوانح و حیات
حضرت مولانا سید محمد میاں ؒ۔ مولانا قاری محمد طیب ؒ۔ مولانا حفیظ الرحمن واصف ؒ۔ مولانا سید منت اللّٰہ رحمانی ؒ۔ مولانا معراج الحق دیوبندی ؒ۔مولانا محمد حسین ملا بہاری ؒ۔ مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی ؒ۔ قاضی عبد الحفیظ اطہر مبارکپوری ؒ۔ مولانا محمود حسن گنگوہی ؒ۔ علامہ شیخ عبد الفتاح ابو غدہ ؒ۔ مولانا منظور نعمانی ؒ۔ مولانا محمد عمر پالنپوری ؒ۔ قاری سید صدیق احمد باندوی ؒ۔ منشی محمد عزیز صدیقی ؒ۔ مولانا سید ابو الحسن ندوی ؒ۔ مولانا سید احمد ہاشمی ؒ۔ مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی ؒ۔ مولانا فصیح الدین دہلوی ؒ۔ مفتی نسیم احمد قاسمی ؒ۔ مولانا محمد تسلیم سدھولوی ؒ۔ مولانا محمد رضوان القاسمی ؒ۔ مولانا قاری شریف احمد گنگوھی ؒ۔ مولانا شاہ ابرار الحق حقی ؒ۔ مولانا ڈاکٹر عبد اللّٰہ عباس ندوی ؒ۔ مولانا سید اسعد مدنی ؒ۔ مولانا محمد عارف سنبھلی ؒ۔ مولانا کفیل الرحمن نشاط عثمانی ؒ۔ مولانا سید شمس الحق ویشالوی ؒ۔ مولانا سید انظر شاہ کشمیری ؒ۔ مولانا ڈاکٹر سید محمد اجتبا ندوی ؒ۔ حافظ محمد اقبال گونڈوی ؒ۔ مولانا فضیل احمد قاسمی ؒ۔ الحاج محمد اجمل علی آسامی ؒ۔ مولانا عبد الحنان قاسمی مظفرپوری ؒ۔ مولانا سید عبد اللّٰہ بخاری ؒ۔ مولانا حکیم عزیز الرحمن مئوی ؒ۔ مولانا مفتی محمد ظفیر الدین مفتاحی ؒ۔۔۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

5 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. آپ کی یہ تصنیف سوانح نگاری مرقعہ سازی میں ایک انمول اضافہ ہے ،۔
    اللہ کو صحت و عافیت عطا فرمائے اور عمر درازبھی