منتخب موضوع
Response
-
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
محترم ساتھیو!
کیا کسی کے پاس “قواعد اصول فقہ” (مصنف: مفتی ارشاد الرحمن المعتصم) کی PDF فارمیٹ میں کاپی موجود ہے؟
اگر دستیاب ہو تو براہ کرم ارسال فرما دیں، مجھے اس کی اشد ضرورت ہے۔
جزاکم اللہ خیراً
Leave a Reply