Download (2MB)
قرآن و حدیث
دین کی دو ہی اصلیں ہیں جو مصدر شریعت اور دین کا سر چشمہ ہیں، کتاب الله اور سنت رسول اللہ ﷺ، دونوں حجت مستقلہ ہیں دونوں اصلوں میں باوجود دونوں کے حجت مستقلہ ہونے کے باہم ایک فرق بھی ہے اور وہ یہ کہ کتاب حجتہ قاطع ہے اور حدیث سوائے متواتر کے حجت ظنی ہے کیونکہ حدیث غیر متواتر کا ثبوت اس درجہ کا نہیں جس درجہ کا قرآن حکیم ہے ۔ اس لئے جو درجہ ان کے ثبوت کا ہے وہی درجہ ان کی حجیت کا بھی ہے الخ۔
تصنیف: حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ الله
صفحات: ۱۳۶
اشاعت: ۔۔۔۔
ناشر: ادارہ علوم شرعیہ کراچی
Leave a Reply