Qurani Ayaat ke Shan-e-Nuzool By Maulana Tariq Shamsi قرآنی آیات کے شان نزول
Download (5MB)
قرآنی آیات کے شان نزول
قرآنی آیات کے شان نزول ایک ایسا موضوع ہے جو قرآن کریم کے صحیح فہم کے لئے انتہائی ضروری بلکہ ناگزیر ہے۔ مختلف قرآنی آیات واقعات کے جس پس منظر میں نازل ہوئیں ، ان کو جاننا قرآن کریم کی صحیح مراد معلوم کرنے کے لئے نہ صرف ضروری ہے بلکہ بہت سی آیات میں اگر یہ پس منظر معلوم نہ ہو تو قرآن کریم کا صحیح مفہوم سمجھنے میں شدید غلط فہمیاں اور بعض اوقات گمراہیان کی پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس کتاب میں ہر آیت کے تحت مستند کتب تفسیر کے حوالے سے شان نزول کے بیان کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے، ہر روایت کے ساتھ اس کے ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے ۔
تالیف: مولانا حافظ محمد طارق شمسی صاحب
صفحات: ۴۹۷
اشاعت: ۲۰۰۵
ناشر: مکتبہ شمسیہ کورنگی کراچی
464
Leave a Reply