Qurbani Ke Masail Ka Encyclopedia By Mufti Inam ul Haq Qasmi قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

   

Read Online

Qurbani Ke Masail Ka Encyclopedia By Mufti Inam ul Haq Qasmi قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

Download (3MB)

Link 1      Link 2

قربانی کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا
حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق
مؤلف: مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلاميہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

صفحات: ۱۸۰
ناشر: بیت العمار کراچی

ہر صاحب نصاب پر قربانی واجب ہے ، واجب اور فرض کی ادائیگی عملا لازم اور ضروری ہے ، قربانی واجب ہونے کے باجود قربانی نہ کرنے والا فاسق اور سخت گنہگار ہے ، اور جس پر قربانی واجب ہے وہ قربانی کے ایام میں قربانی کا جانور ذبح کر کے ہی اس ذمہ داری سے سبکدوش ہو سکتا ہے ، قربانی کی قیمت ادا کرنے سے ذمہ داری ادا نہیں ہوتی ، اور قربانی نہ کرنے پر سخت وعید بھی آئی ہے۔ اور یہ طریقہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام سے شروع ہوا ہے اور قیامت تک جاری رہے گا ، قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک ایک نیکی ملتی ہے اور آخرت میں نیکیوں کی حد سے زیادہ ضرورت ہوگی اور پلصراط سے گذرنا بھی آسان ہوگا۔
قربانی کی حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ ہر صاحب نصاب آدمی کو ایک سال کی زندگی ملنے پر قربانی کے ذریعہ اس کا شکر یہ ادا کرنا ہے، جو قربانی کرتا ہے وہ شکر گزار بندہ ہے اور جو قربانی نہیں کرتا وہ ناشکرا ہے، اور شکر یہ ادا کرنے والے کی نعمت میں اضافہ ہوتا ہے ، ناشکری کرنے والے کی نعمت میں کمی آتی ہے۔
قربانی کے بہت سارے مسائل ہیں، مسائل کا علم حاصل کئے بغیر قربانی کی عبادت انجام دینے میں کمی کوتاہی کا خطرہ باقی رہتا ہے، اس لئے بندہ نے قربانی کے ضرروی ضروری مسائل کو حرف تہجی کی ترتیب سے جمع کر دیا ہے تا کہ مطالعہ کرنے اور مسائل نکالنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازیں اور کتاب کو مقبولیت عطا فرمائیں ۔ آمین۔۔۔ مؤلف

   

Leave a Reply

This Post Has 3 Comments

  1. Muhammad Ziad

    Ap ne neche tehrir me Atekaf lika he isko tik kijeye

    1. Admin

      Ghalti Durust karli gai. Mutawajja karne ka behad shukriya.
      Jazakumullah o Khaira

  2. adamjee

    i need the books:

    پردہ کے شرعی احکام
    of moulana thanwi

    حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالی کے رسالہ ’’پردہ کے شرعی احکام‘‘ سے لیا گیا ہے (ط ادارہ اسلامیات) ۔ اس میں حضرت تھانوی کے تین رسا ئل شامل ہیں۔

    (1)

    ثُبَاتُ الُّستُوْر لِذَوَاتِ الخُدُوْر (ص ۵ تا ۵۳

    ( ۲)

    القول الصواب فی تحقیق مسئلۃ الحجاب (ص۵۵ تا ۸۰

    (۳)

    القا السکینۃ فی تحقیق ابدا الزینۃ (ص ۸۱ تا