Download (1MB)
قطبی نوٹس اردو
یہ نوٹس قطبی کی مباحث کا قدرے تفصیلی خلاصہ ہیں یہ نوٹس میرے انتہائی مشفق اور مہربان دوست ڈاکٹر عمار صاحب کو پڑھاتے وقت بنائے گئے تھے جنہیں بعد میں مزید بہتر کر کے پیش کیا جا رہا ہے۔
ان نوٹس کی مدد سے طلبہ قطبی کی مباحث کو انگلیوں پر گن کر یاد کرنے کے قابل ہو جائیں گے نیز کل مباحث ضبط میں آجائیں گی ان شاء اللہ تعالی العزیز۔۔۔ مصنف
مصنف: محترم ظہور احمد صاحب
صفحات: ۱۹۲