منتخب موضوع
Responses
-
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیا میں پوچھنا یہ چاہتی ہوں کہ اس میں جو ترتیب نزولی دی گئ ہے وہ کہاں سے لی گئ ہے یعنی اسکی سند کس سے ہے کیونکہ میں اس کے بارے میں بہت کنفیوز ہوں اس میں بہت اختلاف ہے
-
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
ترتیب نزولی کو بعض تفاسیر میں جیسا کہ حاشیۃ الجمل وغیرہ میں نقل کی جاتی ہے لیکن اس کا نہ ثبوت ہے نہ اہمیت۔ تفصیل کے لئے تدوین قرآن از مولانا مناظر احسن گیلانی
اس کتاب میں کہاں سے لی گئی ہے یہ مصنف کو معلوم ہوگا۔
-
Leave a Reply