ایک ایسی کتاب جو صحیح معنوں میں اسلامی ناموں کی طرف راہنمائی کرے۔ اس میں اسماء الحسنی، اسماء النبی ﷺ ، اسماء صحابہ کرام ، صحابیہ کرام ، تابعین ، محدثین ، مجاہدین اسلام اور بزرگانِ دین کے مبارک نام اور معنی کے لحاظ سے بعد از تحقیق اچھے نام جمع کئے گئے ہیں ۔ تقریباً اڑھائی ہزار ناموں پر مشتمل ہے
Leave a Reply