یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک خاندان، آباء و اجداد، ازواج مطہرات، اولاد، اہل بیت، چچاؤں، پھوپھیوں اور دیگر قریبی رشتہ داروں کی مستند سوانح حیات اور خاندانی شجرے پر مشتمل ایک تفصیلی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ مستند کتب احادیث اور معتبر تاریخی مراجع پر اعتماد۔ آسان اور عام فہم زبان و انداز۔ خاندان نبوت کے مثالی کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔
تالیف: حضرت مفتی محمد عمر فاروق صاحب، مدیر دار الشیبانی للافتاء و التحقیق
صفحات: 274
ناشر: برکی اسلامی کتب خانہ ڈیرہ اسماعیل خان
Leave a Reply