Download (5MB)
سیرت التابعین
اکیس (۲۱) جليل القدر تابعين کے حیات اور کارنامے
تالیف: حضرت مولانا محمد عبد الرحمن مظاہری استاذ حدیث و تفسیر و ناظم (اول) مجلس علمیه حیدر آباد، خلیفہ مجاز حضرت محی السنۃ مولانا الشاہ ابرار الحق صاحب
صفحات: ۳۵۴
ناشر: ربانی بک ڈپو دہلی
کتاب سیرت التابعین طبقہ تابعین کے اکیس افراد کی سوانح حیات پر مشتمل ہے جن کی ساری زندگی سراپا علم و عمل، دعوت و تبلیغ، جد و جہد، ایثار و قربانی میں وقف تھی۔ کوشش کی گئی ہے کہ کتاب میں ان نفوس قدسیہ کی ذاتی سیرت و کردار کے علاوہ ان کی عظیم خدمات کا بھی کچھ تذکرہ واضح ہو جائیے تاکہ اہل خدمات شرعیہ کے لئے انکی خدمات مشعل راہ ثابت ہوں۔ مؤلف