
Download (2MB)
تبلیغی جماعت علمائے عرب و عجم کے آئینہ میں
کتاب میں اکابرین علمائے دیوبند رحمہم اللہ تعالی اور علمائے عرب کی تبلیغی جماعت کے بارے میں تاثرات و آراء کو جمع کیا گیا ہے، اس کے علاوہ اکابرین علمائے کرام نے تبلیغی جماعت کے بارے میں جو فتاوی شائع کیے ہیں مختصراً ان کو بھی اس کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب
صفحات : ۱۶۲
ناشر: المکتبۃ الحنفیۃ










