Tablighi Jamat Itirazat ke Jawabat By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi تبلیغی جماعت اعتراضات کے جوابات

Download (4MB)
تبلیغی جماعت اعتراضات کے جوابات
کتاب میں تبلیغی جماعت پر کئے گئے اعتراضات اور اور اس کے متعلق شکوک و شبہات کے جوابات تحقیقی اور علمی انداز سے دیے گئے ہیں، کتاب میں مجادلانہ اسلوب کے بجائے حکیمانہ اور نفسیاتی اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔ تبلیغی جماعت سے متعلق دیگر مباحث بھی شامل کیے گئے ہیں۔ حوالوں کا خوب اہتمام ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا مفتی رضوان رشید قاسمی مہتمم جامعہ رشیدیہ بنگلور
صفحات: ۳۰۲
ناشر: جامعہ رشیدیہ بنگلور
منتخب موضوع
Related Books





Leave a Reply