تبشير الناس فی شرح قال بعض الناس المعروف بہ ترویح الجنان بتنزیہ النعمان
صحیح بخاری میں امام بخاری نے کئی مقامات پر بغیر نام لیے کسی کا مؤقف رد کرنے کے لیے “قال بعض الناس” کا جملہ استعمال کیا ہے۔ یہ کتاب ان ہی مباحث کی تفصیلی شرح ہے۔ اشارہ عموماً امام اعظم ابو حنیفہ اور ان کے فقہی مسلک کی طرف ہوتا ہے۔ اس کتاب میں ان تمام مقامات پر حنفی نقطہ نظر کی تائید، دلائل اور عالمانہ وضاحتیں پیش کی گئی ہیں
تالیف: حضرت مولانا قاضی باقی باللہ زاہد (مدرس جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاؤن لاہور)
Leave a Reply