یہ کتاب ایمانیات، عقائد کے اہم احکام اور فقہ اسلامی کے ضروری مسائل کے بیان پر مشتمل ایک عمدہ کاوش ہے۔ جس میں سہل انداز اور عام فہم اسلوب اختیار کر کے قارئین کے لیے مسائل کا سمجھ آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہر باب کے اندر مسائل ذکر کرنے کے بعد سوالات اور اہم مسائل کا صحیح اور غلط پہلو لکھ کر صحیح اور غلط کے نشانات کے ذریعہ قاری کے سمجھ کے جانچ پڑتال کے لیے عملی مشق کا اضافہ بھی اہم خوبی ہے۔ انداز بیان میں جدت پیدا کی گئی ہے۔
Leave a Reply