Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت
آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل – اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے ہیں۔ مفتی محمد امین صاحب پالنپوری